ہفتہ , 31 اکتوبر 2020
ensdur

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ڈالر مزید 60 پیسے مہنگا

ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 60 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران سے امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، جس کے بعد روپیہ تنزلی کی طرف گامزن ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر60 پیسے مہنگا ہو کر 169 روپے کی سطح پرپہنچ کر بند ہوا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

گلگت بلتستان، نوید انقلاب | آفتاب احمد گورائیہ

تحریر: آفتاب احمد گورائیہ گلگت بلتستان اپنے دیو مالائی حُسن، برف پوش چوٹیوں، خوبصورت وادیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے