جمعہ , 22 جنوری 2021
ensdur

پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ: رنگ روڈ اور دلزاک روڈ پر اسٹیج لگانے کی تیاریاں شروع

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جلسہ کی تیاریاں شروع کردی ہیں، پشاور رنگ روڈ اور دلزاک روڈ پر اسٹیج لگانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، کارکنان اور انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا، پی ڈی ایم کی صوبائی قیادت کچھ دیر بعد جلسہ گاہ کا دورہ بھی کرے گی۔

پی ڈی ایم کی مختلف کمیٹیاں آج تمام روز انتظامات کا جائزہ لیں گے، ڈی جے بٹ کے ٹیم کی جانب سے دو کلومیٹر لمبی سڑک پر اسپیکرز بھی لگائے جائیں گے، جلسہ میں قائدین کی تقاریر میں تاخیر کی صورت میں لائٹنگ کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کرکٹ گپ شپ | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل برصیغر کی تین کرکٹ ٹیموں نے پچھلے 2 ماہ کے دوران مختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے