پیر , 30 نومبر 2020
ensdur

پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑا جھٹکا، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما اور پی ٹی آئی لاڑکانہ اور سکھر ریجن کے صدر شفقت انڑ نے پیپلزپارٹی رہنما فریال تالپر سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

اس موقع پر صوبائی وزیر سہیل انور سیال اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

خواب گاہ میں ریت | افشاں احمد

تحریر: افشاں احمد اردو زبان کے متعلق بات ہو تو ذہن غیر ارادی طور پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے