منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

پی ایس 88 ملیر اور پی ایس 43 سانگھڑ میں ضمنی انتخابات، پولنگ کا آغاز

کراچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 88 ملیر اور سانگھڑ کے صوبائی حلقہ پی ایس 43 میں آج ضمنی انتخابات ہے جس کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔

کراچی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 88 ملیر 2 پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال سے خالی ہوئی تھی جس پر آج ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں، پیپلز پارٹی اپنی نشست کا دفاع کر رہی ہے۔

جبکہ پی ایس 43 پیپلزپارٹی کے جام مدد علی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے