اتوار , 12 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
250569
  • Sindh 105533
  • Islamabad 14023
  • KP 30078
  • Punjab 86556
  • Balochistan 11157
  • GB 1658
  • AJK 1564
  • DEATH 5245

پی آئی اے کا یورپ کیلئے فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے، معطلی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

قومی ائیر لائن کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کی یورپ کی پروازیں عارضی طور پر منسوخ کی گئی ہیں۔ یورپین فضائی سیفٹی کے خدشات دور کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ جن مسافروں کے پاس پی آئی اے بکنگ ہے، وہ اسے ریفنڈ یا آگے کروا سکتے ہیں۔ حکومت اور انتظامیہ کے اقدامات کے باعث معطلی جلد ختم ہو جائے گی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

گذشتہ ہفتے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں 29 روپے تک اضافہ، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ برائے شماریات نے ملک میں گذشتہ ہفتے میں مہنگائی کے صورتحال کا جائزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے