اتوار , 1 نومبر 2020
ensdur

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راشد ربانی انتقال کرگئے، بلاول بھٹو کا اظہار افسوس

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے سینئر رہنما راشد ربانی انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ  راشد ربانی کئی دنوں سے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنما راشد ربانی کے انتقال پر گھرے دکھ کا اظہار کیا ہے، راشد ربانی پیپلزپارٹی کے اثاثہ تھے۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ راشد ربانی پیپلزپارٹی کے سچے وفادار تھے، مشکل وقت میں چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے بھی سینئر پی پی پی رہنما راشد ربانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

Slip of Toungue or Slip of mind | لاریب مشتاق

تحریر: لاریب مشتاق ہٹلر کا قول ہے کہ کسی بھی ملک کو شکست دینے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے