ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

پیپلز پارٹی سے مقابلہ: جے یو آئی نے تحریک انصاف سے اتحاد کرلیا

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرنے کیلئے آپس میں اتحاد کرلیا ہے۔

جے یوآئی نے حکومتی جماعت پی ٹی آئی سے مل کرلاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نیا عوامی اتحاد تشکیل دے دیا، دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں نے پیپلزپارٹی مخالف اتحاد کا دائرہ کار ڈویژن کی سطح پر پھیلانے پر اتفاق کیاہے۔

واضح رہے جے یو آئی وفاق میں حکمران جماعت تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بڑی تحریک چلانے کا اعلان کرچکی ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے