ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

پیپلز پارٹی سندھ ایگزیکٹو کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں جاری

 

اجلاس کی صدارت پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کررہے ہیں

اجلاس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، راشد ربانی، عاجز دھامراہ بھی موجود

منظور وسان، سرفراز راجڑ، ڈویژنل صدور علی نواز شاہ، حاجی انور خان مہر، پیر آفتاب شاہ جیلانی، جام اکرام دھاریجو، مرتضی وہاب، سعید غنی، ناصر حسین شاہ، مکیش چاولہ, جاوید نایاب، منصور شاہانی بھی شریک

اجلاس میں تنظیمی امور اور موجوہ سیاسی صورتحال پر بحث کی جاررہی ہے

اجلاس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نیب نوٹس اور سندھ میں آنے والے بلدیاتی انتخابات پر لائحہ عمل تیار کی جائے گی

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے