ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا صرف وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پیپلزپارٹی نے اتحاد کو توڑا، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام اۤباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ براڈ شیٹ سکینڈل میں موساوی نے کہا کہ وزرا پیسے مانگتے رہے، حکومت چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے، ملک میں بڑے بڑے سکینڈل ان کو نظر نہیں آتے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے