ہفتہ , 8 اگست 2020
ensdur

پیپلزپارٹی کا آج ملک بھرمیں یوم سیاہ منانے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) نے آج (پانچ جولائی) کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔

پارٹی اعلامیے کے مطابق  کورونا وائرس کے باعث یوم سیاہ پر احتجاجی مظاہرے نہیں ہوں گے۔

اعلامیہ کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی آج بھی آئین، جمہوریت اور  پارلیمنٹ کی بالادستی کے اصولوں قائم ہے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم سے چھیڑ چھاڑ کا مطلب وفاق پر حملہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ ہی سپریم ادارہ ہے، تعظیم کرنا تمام اداروں کا آئینی فرض ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

مغل اعظم اور پانچ اگست | وسعت اللہ خان

تحریر: وسعت اللہ خان اس پانچ اگست کو بابری مسجد کے ملبے پر رام مندر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے