جمعرات , 25 فروری 2021
ensdur
اہم خبریں

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر کائرہ کا پاکستان سویٹ ہوم “ایثار مدینہ دسترخوان” کا دورہ

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے آج پاکستان سویٹ ہوم “ایثار مدینہ دسترخوان” گولڑہ موڑ راوالپنڈی کا دورہ کیا۔

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال کے باعث پاکستان سویٹ ہوم غرباء اور مساکین کی مدد میں مصروف ہے۔

قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے محصور و مستحق افراد کی مدد کرنا سب سے افضل و قابل تحسین قدم ہے۔

پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان کا کہنا تھاکہ دس سال پہلے سویٹ ہوم کا آغاز ایک ننھے بچے سے ہوا تھا اور آج پورے پاکستان میں میرے ہزاروں بیٹے اور بیٹیاں موجود ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کیا عثمان بزدار استعفیٰ دیں گے؟ | سید مجاہد علی

تحریر: سید مجاہد علی مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کے شور شرابے کو سیاسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے