اتوار , 1 نومبر 2020
ensdur

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا پاور شو، سیاسی پارہ ہائی

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کا پاور شو، سیاسی پارہ ہائی, پی ڈی ایم کے آج ہونے والے جلسے میں چند گھنٹے باقی رہ گئے، جناح سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں، کارکنوں کا جوش وجذبہ عروج پر پہنچ گیا۔

سٹیڈم میں قائدین کے بیھٹنے کیلئے 80 فٹ لمبا اور 24 فٹ چوڑا سٹیج تیار کیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم میں لائٹس لگا دی گئیں۔ اسٹیڈیم کے چاروں اطراف پی ڈی ایم کے قائدین کے بڑے بڑے فلیکسز آویزاں کر دیئے گئے۔ جناح سٹیڈیم کی طرف آنے والے راستوں پر کنٹینرز کھڑے کے راستے بند کر دیئے گئے۔ 32 مقامات پر کنٹینرز کھڑے کیے گئے ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

Slip of Toungue or Slip of mind | لاریب مشتاق

تحریر: لاریب مشتاق ہٹلر کا قول ہے کہ کسی بھی ملک کو شکست دینے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے