منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

پشاور: لوڈشیڈنگ سے تنگ متھرا کے مکینوں کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، نعرے بازی

پشاور کے نواحی علاقے متھرا کے مکینوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ورسک روڈ پر احتجاج کیا، ٹائر جلا کر حکومت اور پیسکو کے خلاف نعرے لگائے۔

علاقہ مکینوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ورسک روڈ پر احتجاج کیا، مظاہرین نے روڈ پر ٹائر نذر آتش کر کے سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا، حکومت اور پیسکو کے خلاف نعرے لگائے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں 24 گھنٹوں میں صرف 2 یا 3 گھنٹے بجلی ہوتی ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، بعد ازاں مظاہرین پر امن طور پر منشتر ہوگئے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے