پیر , 23 نومبر 2020
ensdur

پشاور بی آر ٹی بس ایک بار پھر خراب

پشاور بی آر ٹی بس ایک بار پھر خراب ہوگئی، بی آر ٹی بسیں خراب ہونا معمول بن گیا ہے، یونیورسٹی روڈ ابدرہ اسٹیشن کے قریب بس اچانک سے خراب ہوگئی، ترجمان کاکہنا تھا کہ بس خراب نہیں ہوئی ہے، ریزرو بس ہے، جس کو ٹھیک کیا جا رہا ہے، بی آر ٹی بسیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔

یاد رہے پشاور بی آر ٹی کی بسوں میں مسلسل آگ لگنے پر سروس ایک ماہ کیلئے معطل کی گئی تھی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

نعیم بخاری کو تین سال کے لیے چیئرمین پی ٹی وی تعینات کر دیا گیا

حکومت نے نعیم بخاری کو تین سال کے لیے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے