اتوار , 1 نومبر 2020
ensdur

پروٹوکول کے باعث راستہ بند کرنے پر صدر عارف علوی کے سامنے خاتون سیاح کے شیم شیم کے نعرے

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنی فیملی کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سوات پہنچ گئے۔

صدر کی آمد پر پولیس کی جانب سے مرغزار روڈ بند کرنے پر سیکڑوں سیاح مرغزار نہ جاسکے، صدر کی گاڑی گزرنے پر ایک خاتون سیاح نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔

صدر مملکت کے مرغزار جانے کے دوران پولیس نے روڈ بند کرکے ٹریفک کو بند کردیا جس سے سینکڑوں سیاح مرغزار نہ جاسکے۔

ایک خاتون سیاح نے احتجاجاً صدر مملکت کی گاڑی گزرنے پر شیم شیم کے نعرے لگائے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

Slip of Toungue or Slip of mind | لاریب مشتاق

تحریر: لاریب مشتاق ہٹلر کا قول ہے کہ کسی بھی ملک کو شکست دینے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے