اتوار , 12 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
250569
  • Sindh 105533
  • Islamabad 14023
  • KP 30078
  • Punjab 86556
  • Balochistan 11157
  • GB 1658
  • AJK 1564
  • DEATH 5245

پاک فوج میں پہلی خاتون افسر لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کے بعد سرجن جنرل آف پاکستان تعینات

پاک فوج کی افسر میجر جنرل نگار جوہر (ہلال امتیاز ملٹری) کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگار جوہر پاکستان آرمی کی پہلی خاتون افسر ہیں جنھیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، نگار جوہر کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاک فوج کی پہلی خاتون سرجن جنرل مقرر کیا گیا ہے ۔

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر سے ہے اور وہ اس وقت  راولپنڈی میں ملٹری اسپتال کے کمانڈنٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

گذشتہ ہفتے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں 29 روپے تک اضافہ، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ برائے شماریات نے ملک میں گذشتہ ہفتے میں مہنگائی کے صورتحال کا جائزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے