پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد پہلے ایک روزہ میچ میں مہمان زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے لیے 282 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔
زمبابوے کے بیٹسمین برینڈ ٹیلر کی سنچری بھی رائیگاں چلی گئی۔ میزبان ٹیم نے مہمان زمبابوے ٹیم کو 26 رنز سے شکست دے دی۔