منگل , 24 نومبر 2020
ensdur

پارلیمنٹ لاجز میں مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کو الاٹ شدہ فلیٹ میں آتشزدگی

اسلام آباد( سماچار نیوز ) اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز کے فلیٹ میں آتشزدگی، تیسری منزل پر واقع 302 نمبر فلیٹ میں آگ لگ گئی، زرائع کے مطابق آتشزدگی مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کو الاٹ شدہ کمرے میں ہوئی، آتشزدگی کے وقت مریم اورنگزیب کمرے میں موجود نہیں تھی، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار کا مرد اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام

کراچی میں محکمہ اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار نے ادارے کے اکاؤنٹینٹ اور دیگر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے