منگل , 19 جنوری 2021
ensdur

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سندھ کے تین بڑے اسپتال اپنی تحویل میں لے کر پرائیوٹائز کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سندھ کے تین بڑے اسپتال اپنی تحویل میں لے کر انہیں پرائیویٹائز کرنے کا نوٹی فیکیشن جادی کردیا۔

نوٹی فیکیشن دفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق جناح اسپتال، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کی منظوری وفاقی کابینہ نے 29 دسمبر 2020 کو دی تھی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور پاور شو

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے