ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

 

شاہ محمود قریشی کراچی میں صنعتکاروں اور عمائدین سےملاقات کرینگے

پی ٹی آئی اور غوثیہ جماعت کےوفود بھی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سےملآقات کرینگے

وزیرخارجہ 10فروری کو وفاق ہائے ایوان صنعت وتجارت کا دورہ کرینگے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی صنعتکاروں سےکلیدی خطاب کرینگے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں اکنامک ڈپلومیسی پر لیکچر دینگے

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے