اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

وزیراعلیٰ محمود خان میرے بغیر ہل بھی نہیں سکتے، پرویز خٹک

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان تو میرے بغیر ہل بھی نہیں سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر کے بلند و بانگ دعوؤں سے بھری ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں پرویز خٹک نے کہا کہ جو میں کہتا ہوں محمود خان وہی کرتے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس پر ردعمل دیتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمود خان صوبے کے چیف ایگزیکٹو اور ان کے دوست ہیں، ان کی مشاورت سے کام کررہے ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

بلاول بھٹو زرداری کے بتائے گئے دھماکہ خیز اِنکشافات سچ ہیں یا جھوٹ؟

رپورٹ: امام بخش آپ بلاول بھٹو زرداری کو سخت ناپسند کرتے ہیں یا پھر دل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے