جمعہ , 22 جنوری 2021
ensdur

وزیراعظم کی موثر حکمت عملی سے وبا کے پھیلاؤ میں کمی آئی: شبلی فراز

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی موثر حکمت عملی سے وبا کے پھیلاؤ میں کمی آئی، سمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج ہر سطح پر نظر آ رہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، ایس او پیز پر عمل کرتے رہنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کی وجہ سے کورونا وائرس کی پھیلاؤ میں کمی آئی اور دنیا عمران خان کی حکمت عملی کو اپنا رہی ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کرکٹ گپ شپ | حسنین جمیل

تحریر: حسنین جمیل برصیغر کی تین کرکٹ ٹیموں نے پچھلے 2 ماہ کے دوران مختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے