اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے

نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے ہیں، مرحوم کینسر کے مرض میں مبتلا اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

میر حاصل خان بزنجو 3 فروری 1958ء کو بلوچستان کے علاقے خضدار میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد والد میر غوث بخش بزنجو کو صوبے کا پہلا گورنر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

بلاول بھٹو زرداری کے بتائے گئے دھماکہ خیز اِنکشافات سچ ہیں یا جھوٹ؟

رپورٹ: امام بخش آپ بلاول بھٹو زرداری کو سخت ناپسند کرتے ہیں یا پھر دل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے