ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

مٹھی کے شہر چھاچھرو کے گاؤں پریمو چارن میں شرپسندوں کا مندر پر حملہ، مورتیوں کی بیحرمتی

مٹھی( نمائندہ خصوصی) گاؤں پریمو چارن کے مندر “ماتارانی بھٹیانی” میں اتوار کی شام کچھ شرپسندوں نے مندر میں داخل ہوکر مورتیوں کی بیحرمتی کرنے کے بعد فرار ہوگئے، علائقے میں یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، پولیس اور علائقے کے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے متاثر مندر کا دورہ کیا۔

گاؤں پریمو چارن کے مندر میں مورتیوں کی بیحرمتی کی گئی

واضح رہے سندھ صوبے کے ضلع تھرپارکر کی 45 فیصد آبادی ہندو برادری پر مشتمل ہے، اس حلقہ سے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کا تعلق بھی ہندو برادری سے ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

ڈھائی سال میں چوتھا ترقیاتی پیکج، پرانے منصوبوں کو شامل کرکے سندھ پیکج کا نام دیدیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے زیر قیادت پی ٹی آئی حکومت کا سندھ کیلئے ڈھائی سال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے