اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کو بلوچستان داخل ہونے سے روک دیا گیا

ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کو ایک بار پھر بلوچستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صوبائی وزارت داخلہ بلوچستان کے جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو شئر کرتے ہوئے ممبر قومی اسبلی محسن داوڑ نے اپنے پیغام میں کہا کہ اُنہیں سیکیورٹی ایجینسیوں کے افراد کی طرف سے 90 دن کے لیے بلوچستان داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

میثاق جمہوریت ۔ 2 کی ضرورت

تحریر: سید مجاہد علی اتوار کو اسلام آباد میں ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے