منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

مفتی عبدالقوی نے دوسری شادی کا انکشاف کرلیا۔

ملک کے مشہور نکاح خواں، مفتی اور پی ٹی آئی کے رہنما مفتی عبدالقوی نے اپنی دوسری شادی کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں مفتی عبدالقوی نے نہ صرف اپنی شادی کا راز افشاں کیا بلکہ انہوں نے دبے لفظوں میں عورت مارچ کے سلوگن ‘میرا جسم، میری مرضی‘ کا نعرہ بھی لگا دیا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا ایک بہت ہی امیر گھرانے کی خاتون کے ساتھھ 40 دن پہلے نکاح ہوا ہے، جسے انہوں نے اپنے بی وی بچوں سے خفیہ رکھا ہے۔

مفتی عبدالقوی نے مزید کہا کہ یہ نکاح میرے اور میری نئی بی وی دونوں کے لئے ہی فخر کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس خاتون کے ساتھ پہلے انہیں محبت ہوئی اور ان کو بھی ایسا ہی فیل ہوا تو میں نے رشتہ کی آفر کی جو کہ انہوں نے خوشی خوشی قبول کر لی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

نواز شریف اتنے بھی “بھولے” نہیں | نصرت جاوید

بسااوقات واقعتا گھبرا جاتا ہوں۔ چند مہربان پڑھنے والے بہت اشتیاق سے اہم ترین سیاسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے