ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

معروف گلوکار شوکت علی انتقال کر گئے

معروف گلوکار شوکت علی انتقال کر گئے، گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے۔

شوکت علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی ہے۔

شوکت علی نے گلوکاری کا آغاز 1960 کی دہائی میں کیا، انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلمی گانوں سے کیا۔

گلوکار شوکت علی ضلع گجرات ملکوال کے فنکار گھرانے میں پیدا ہوئے، شوکت علی کو 1976 میں ’’وائس آف پنجاب‘‘ ایوارڈ ملا، جولائی 2013 میں انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ پرائڈ آف پنجاب’ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے