منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

مرادعلی شاہ کا جذباتی انداز،ہاتھ جوڑکر التجا

وزيراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بدھ کو پريس کانفرنس کے دوران جذباتی ہوگئے اورہاتھ جوڑ کر کہنے لگے کہ خدارا ابھی سياست نہ کريں،ايمرجنسی ہے،ہماری غلطيوں کو درگزرکريں۔

کراچی میں بدھ کی دوپہر وزيراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ جذباتی ہوگئےاورکيمرے کے سامنے ہاتھ جوڑ ليے۔انھوں نے کہا کہ خدارا ابھی سياست نہ کريں اورغلطيوں کو درگزرکريں۔

وزيراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ سندھ حکومت نے ڈھائی لاکھ راشن بيگ تقسيم کيے،چھپ کر لوگوں کی مدد کی،جو چاہے آڈٹ کرالے،الزام لگایا جاتا ہے،جواب نہ دو تو اسے سچ سمجھ لیتے ہیں

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے