منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

محبت کا اظہارکرنے میں دیرنہیں کرنی چاہیے: عائشہ عمر

ہم محبت کا اظہار کرنے میں طویل عرصہ گزار دیتے ہیں جبکہ نفرت کا اظہار کرنے میں ایک لمحہ بھی تاخیرنہیں کرتے ۔ انہی رویوں نے ہماری ذہنی سوچ کو بڑی حدتک منفی کردیاہے ۔ جس سوچ کوآگے فروغ دیناچاہیے وہ پیار محبت کی زبان تھی،اگرہم نے اعتدال پسند معاشرے کوپروان چڑھاناہے تو ہمیں منفی رویوں کو مثبت سے تبدیل کرناہوگا ۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے