منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن “ال امل”مریخ روانہ

متحدہ عرب امارات کامریخ کےلیے پہلا خلائی مشن جاپان سے روانہ ہوگیا۔ خلائی مشن کا مقصدمریخ پر بدلتےموسم کےانداز کا جائزہ لینا ہے۔ خلائی مشن کا نام “ال امل” ہے جس کا عربی زبان میں مطلب امید ہے۔ اماراتی خلائی مشن ماضی میں خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تھا۔ خلائی مشن “ال امل” میں کوئی خلا باز موجود نہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے