اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

مایہ ناز مذہبی اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کر گئے

مایہ ناز مذہبی اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

قریبی رفقاء کے مطابق علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، مرحوم کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی۔

علامہ ضمیر اختر نقوی بھارتی شہر لکھنؤ میں پیدا ہوئے، وہ خطیب کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے ،انہوں نے شاعری، مرثیہ نگاری سمیت درجنوں کتابیں لکھیں۔

علامہ ضمیر اختر نقوی نے شہزاد قاسم ابن حسن پر 2 جلدوں پر مشتمل سوانح تحریر کی،ان کی تصنیف معراجِ خطابت 5 جلدوں پر مشتمل ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

عاصم باجوہ نے بلوچستان میں سازش کی، نواز شریف

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں منعقد آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے