اتوار , 20 ستمبر 2020
ensdur

لاہور پولیس چیف نے زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو ہی واقعہ کا ذمہ دار قرار دے دیا

سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے میڈیا کو موٹر وے پر اجنماعی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے بارے میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ” یہ خاتون جو تین بچوں کی ماں ہے وہ رات کے 12:30بجے گھر سے نکلیں ہی کیوں، ان کو اس طرح اکیلے رات گئے موٹر وے پر سفر نہیں کرنا چاہیے تھا، اگر گھر سے نکلیں تھیں تو براستہ جی ٹی روڈ چلی جاتیں”۔

یاد رہے کہ گزشتہ شب گوجر پورہ ، لاہور کے قریب گاڑی کی گیس ختم ہونے کے بعد ایک عورت کو اپنے بچوں کے سامنے بندوق کی نوک پر دو افراد نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

عاصم باجوہ نے بلوچستان میں سازش کی، نواز شریف

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں منعقد آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے