اتوار , 28 فروری 2021
ensdur

لاہور میں بدامنی عروج پر، دن دیہاڑے پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کو قتل کردیا گیا، ملزمان فرار

لاہور میں بدامنی عروج پر، دن دیہاڑے پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ملزمان باآسانی فرار ہوگئے

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کے مطابق لاہور کے ملتان روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر احمد علی چٹھہ کو قتل کیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی اشفاق خان نے بتایا کہ مقتول پروفیسر احمد علی فارم ہاؤس پر اپنے قربانی کے جانور دیکھنے جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کے سر میں گولی مار دی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔

قتل کی واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے، جبکہ مقتول پروفیسر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو گئی ہے؟ | ملک سراج احمد

تحریر: ملک سراج احمد فروری میں ہونے والے ضمنی انتخابات نے ملک کی سیاسی فضاء …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے