منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

لاہور میں بارشیں، شہباز گل کا ٹویٹر اکاؤنٹ خاموش

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ لاہور میں ہونے والی بارش پر خاموش ہے۔

کراچی میں ہونے والی بارش پر اور سندھ حکومت میں ہونے والے چھوٹے سے چھوٹے مسئلے پر مسلسل ٹویٹ کرنے والے شہباز گل کا اکاؤنٹ اس معاملے پر نہ صرف مکمل خاموش ہے بلکہ پچھلے کچھ دنوں سے ٹوئٹر پر تقریباََ خاموشی چھائی ہوئی ہے۔

واضح رہے پچھلے کچھ دنوں سے لاہور میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے جس کے باعث لاہور کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے تھے، پنجاب حکومت پر شدید تنقید ہورہی ہے اور ٹویٹر پر مسلسل ٹرینڈ ہورہے ہیں، لیکن شہباز گل کا ٹویٹر اکاؤنٹ مکمل خاموش ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

نواز شریف اتنے بھی “بھولے” نہیں | نصرت جاوید

بسااوقات واقعتا گھبرا جاتا ہوں۔ چند مہربان پڑھنے والے بہت اشتیاق سے اہم ترین سیاسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے