ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

قرنطینہ سنٹرجس طرح کا ہونا چاہیے تھا ویسا نہیں بنا سکے، وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا اعتراف

(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سنٹرجس طرح کا ہونا چاہیے تھا ویسا نہیں بنا سکے۔ تفتان سے مزید جو زائرین آ رہے ہیں وہ ملتان میں رہیں گے۔ میو ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ بلکل الگ ہے۔ تمام ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز الگ بنائے گئے ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ ملتان میں جو نیا قرنطیبہ بنایا گیا ہے وہاں بارہ سو کے قریب زائرین کو داخل کیا جائے گا۔ اس قرنطینہ میں ایک کمرہ ایک مریض کے لئے رکھا گیا ہے۔ جس فرد میں کورونا وائرس کی رپورٹ پوزیٹو آ رہی ہے انہیں قرنطینہ سے نکال کر باقاعدہ ہسپتال اور علیحدہ سنٹرز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ تاکہ باقی لوگوں تک انفیکشن نہ پھیل سکے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

وعدے دعوے اور حقیقت | نثار مری

تحریر: نثار مری محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ملک معاشی طور پر تباہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے