ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

فیصل واوڈا کی نااہلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے اس ضمن میں رجسٹرار آفس کو ہدایات جاری کر دیں۔

درخواست گزار میاں فیصل کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے استدعا کی کہ کیس کو آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے