جمعرات , 25 فروری 2021
ensdur
اہم خبریں

فضل الرحمان کا آصف زرداری سے رابطہ حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے دوران حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر اتفاق کیاگیا۔

مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری میں ہونے والی گفتگو میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنمائوں نے پانچ فروری کو پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق بھی مشاورت کی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

کیا عثمان بزدار استعفیٰ دیں گے؟ | سید مجاہد علی

تحریر: سید مجاہد علی مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کے شور شرابے کو سیاسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے