منگل , 13 اپریل 2021
ensdur

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، پٹرولیم مصنوعات 20 روپے تک مہنگی کرنے کی تجویز

اوگرا نے پٹرول 20 روپے 7 پیسے اور ڈیزل 19 روپے 61 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

عوام پر پٹرول بم گرانے کیلئے اوگرا پھر متحرک، یکم مارچ سے پٹرول اورڈیزل مزید مہنگا کرنے کی سمری تیارکر لی۔

اوگرا نے پٹرول 20 روپے 7 پیسے مہنگا کرنے کی تجویزدی ہے جبکہ ڈیزل کے نرخوں میں 19 روپے 61 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ اوگرا کی سمری پر  اپنی سفارشات پیش کرے گی۔ قیمت میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم عہدوں سے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے پر مرحلہ وار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے