جمعرات , 28 جنوری 2021
ensdur

عوام مہنگائی کے نئیں طوفان کیلئے ہوجائیں تیار: اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے تک اضافے کا خط ارسال

عوام مہنگائی کے طوفان کیلئے تیار ہوجائیں، اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر تک اضافے کا خط ارسال کردیا ہے، وزارت خزانہ کل نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، حتمی منظوری وزیر اعظم دیں گے، مہنگائی کے ستائے عوام نے سر پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل 9 روپے 75 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، وزیر اعظم کی منظوری سے نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔ عوام کا کہنا تھا کہ کوئی تو مہنگائی کے اس طوفان کے سامنے بند باندھے، کیسے زندہ رہیں ۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

جنسی ہراسگی۔۔۔! | سعدیہ معظم

تحریر: سعدیہ معظم میں کوئٹہ شہر کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی ۔ابو بینک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے