منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

عمران خان کی مدد کرنے پر اللہ پاک سے معافی کا طلبگار ہوں، ہارون الرشید

نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میں نے عمران خان کی مدد کرکے غلط کیا، میں اس پر اللہ سے معافی کا طلبگار ہوں۔ میری دوستی کی وجہ سے ہی اس ملک پر ساری مصیبتیں ہیں۔

ہارون الرشید کا مزید کہنا تھا کہ اگر میری دوستی نہ ہوتی تو اور لوگ عمران خان کے ساتھ ہوتے۔

ایک سوال کے جواب میں ہارون الرشید نے کہا کہ مجھے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ تمہیں بھی ثواب پہنچ رہا ہے، میں کہتا ہوں ہاں بلکل مجھے ثواب پہنچ رہا ہے، میں اللہ پاک سے معافی کا طلبگار ہوں۔ باقی میں اس سے زیادہ کیا تبصرہ کرسکتا ہوں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے