اتوار , 12 جولائی 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
250569
  • Sindh 105533
  • Islamabad 14023
  • KP 30078
  • Punjab 86556
  • Balochistan 11157
  • GB 1658
  • AJK 1564
  • DEATH 5245

عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کا چیلنج قبول کرلیا

رہنما پیپلزپارٹی عبدالقادر پٹیل نے وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا کہ مراد سعید جہاں بلائیں، جب بلائیں، مناظرے کو تیار ہوں۔

عبدالقادر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ مراد سعید جلسے میں مناظرہ کریں یا ٹی وی پر کریں، میں تیار ہوں۔

رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ مراد سعید کی اتنی سطح اور اہلیت نہیں ہے کہ بلاول بھٹو سے مکالمہ کرسکیں۔

عبدالقادر پٹیل نے مزید کہا کہ مراد سعید آئیں اور بلاول بھٹو کے سپاہی کا سامنا کریں۔عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ مراد سعید منہ چھپا کر بھاگنے کے بجائے مناظرے کے لیے میرا سامنا کریں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

گذشتہ ہفتے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں 29 روپے تک اضافہ، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ برائے شماریات نے ملک میں گذشتہ ہفتے میں مہنگائی کے صورتحال کا جائزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے