سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو کے بعد اور ٹوئٹر پر فوراََ ہی ہونے والے ٹاپ ٹرینڈ کرنل کی بیوی کے آنے کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے، اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیگم کی ہزارہ موٹر وے چیک پوسٹ پر بدسلوکی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے واقعے کا فوری سخت نوٹس لے لیا۔ متعلقہ آفیسر کیخلاف فوراً ادارہ جاتی ضابطے کی کاروائی کا آغاز۔
حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیگم کی ہزارہ موٹر وے چیک پوسٹ پر بدسلوکی کی ویڈیو۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے واقعے کا فوری سخت نوٹس لے لیا! متعلقہ آفیسر کیخلاف فوراً ادارہ جاتی ضابطے کی کاروائی کا آغاز۔
بہت خوب 👍🏼
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش میں ہے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) May 20, 2020
لیکن کھبی ممکن نہیں کہ کرنل کی بیوی کو سزا سنائی جائی کیونکہ بس سزا سیاسی لوگوں کو دیتے ہیں
Is ko saza milni chahiye crnl ki bivi he kya usko betamizi ki ijazat mil hey kya ghreeb insane nahi?