ہفتہ , 17 اپریل 2021
ensdur

صرف کورونا ویکسین لگوانے والوں کو عمرہ ادائیگی کی اجازت ہوگی

سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کرنے والوں کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف ان لوگوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی جن کے پاس کورونا ویکسین لگوانے کا سرٹیفکیٹ موجود ہوگا ۔

قواعد و ضوابط کے تحت عمرے کی ادائیگی سے کم از کم 14 دن پہلے ویکسین لگانا ضروری ہے ۔ سرٹیفکیٹ کے بغیر مسجد الحرام میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

محکمہ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا شناختی کارڈ بلاک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے