منگل , 24 نومبر 2020
ensdur

صحافیوں کو ملنے والی گالیوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ طارق جمیل اور خادم رضوی کے سوشل میڈیا مجاہد ایک ہی ہیں: ثنا بچہ

وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی تھون نشریات میں مولانا طارق جمیل اور اینکر پرسنز میں پیدا ہوئے اختلافات پر نوک جھونک جاری ہے۔ اب اس معاملے میں معروف اینکر پرسن ثنا بچہ نے بھی اپنی رائے دی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے ثنا بچہ لکھتی ہیں کہ “صحافیوں کو پڑنے والی گالیوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ مولانا اور خادم رضوی کے سوشل میڈیائی مجاہد ایک ہی ہیں۔۔۔”

ثنا بچہ کے طنز کے بعد سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں نے اپنی توپوں کے رخ ثنا بچہ کی جانب کر لیے ہیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار کا مرد اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام

کراچی میں محکمہ اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون اہلکار نے ادارے کے اکاؤنٹینٹ اور دیگر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے