منگل , 4 اگست 2020
ensdur
اہم خبریں

شہر کے ہر کونے سے آلائشیں اٹھانے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی محمکہ بلدیات کو ہدایات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ کراچی شہر کے ہر کونے سے آلائشیں اٹھانے کو یقینی بنایا جائے۔

وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کی جانب سے اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی ( ایس ایس ڈبلیو ایم اے) آج صبح سے اچھا کام کر رہی، سید ناصر شوہ نے ایس ایس ڈبلیو ایم اے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی صفائی یقینی بنائی جائے، مجھے صبح سے شام تک آلائشیں اٹھانے کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے لیے چا ہیے۔

سید ناصر شاہ نے مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایم سیز اپنے علائقوں میں آلائشین اٹھانے کے بعد اسپرے کرے اور جراثیم کش پاؤڈر  بھی چھڑکیں۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ہیڈ عمران غزالی وزارت اطلاعات کے ‘ڈیجیٹل میڈیا ونگ’ کے جنرل مینجر مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے میرٹ پر تعیناتیوں کے دعوے اقربا پروری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے