کراچی : وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے جواں سال بھتیجے جواد آفریدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
جواد آفریدی کوہاٹ میں WSS کمپنی میں میڈیا مینجر تھے۔
ذرائع کے مطابق جواد آفریدی نے معمولی تنازعے پر اپنے سرکاری گھر کے اندر فائر کرکے خودکشی کرلی ۔

تحریر: ملک سراج احمد فروری میں ہونے والے ضمنی انتخابات نے ملک کی سیاسی فضاء …