ہفتہ , 8 اگست 2020
ensdur

شہبازشریف نے کورونا کو شکست دے دی

صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کورونا کو شکست دیدی۔

صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آ گئی ہے، شہباز شریف نے کورونا کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آنے پر خود کو آئسولیٹ کرلیا تھا، انہوں نے خود کو چودہ دن سے زائد آئیسولیشن میں رکھا، انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ سے شہبازشریف نے آئسولیشن عرصہ مکمل کرنے کے بعد ٹیسٹ کروایا جو اب نیگٹو آگیاہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کی رپورٹ نیگٹو آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم اور قوم کی دعاوں سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، ڈاکٹرز نے تین ہفتے تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے ، اینٹی باڈیز ٹیسٹ کا رزلٹ آنے تک ڈاکٹرز نے انہیں سخت احتیاط جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

بارش سے کےالیکٹرک کے 350 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے

کراچی میں آج ہونے والی بارش سے کےالیکٹرک کے 350 سےزائد فیڈر ٹرپ کرگئے، فیڈر …

ایک تبصرہ

  1. میں خودکوشش کررہا ہوں فیس بک کھولنےکی۔کسی اور نہی تھے۔کیونکہ میں اپنے وطن میں نہی ہوں۔ ایران میں ہوں ایرانی سیم کارت استعمال کررہاہوں۔برائے مہربانی میرافیس بک آن کریں۔Abdul Majeed

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے