بدھ , 25 نومبر 2020
ensdur

شوکت یوسفزئی کا چیلنج قبول کرتے ہوئے پی پی رہنما کراچی سے پشاور پہنچ گئے، شوکت یوسفزئی غائب!

پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ شوکت یوسفزئی کا چیلنج پورا کرنے پشاور پہنچ گئے

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے 21 جولائی کو پی ٹی وی پر عاجز دھامرا کو براہ راست چیلنج کیا تھا

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے 21 جولائی کو پی ٹی وی پر بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل کا دعوی کیا تھا۔

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے 21 جولائی کو پی ٹی وی پر عاجز دھامراہ کو پشاور دورہ کرکے بی آر ٹی دیکھنے کا چیلنج کیا تھا۔

پی پی رہنما عاجز دھامراہ کراچی سے پشاور پہنچ گئے، شوکت یوسف زئی غائب ہوگئے۔

پی پی رہنما عاجز دھامراہ شوکت یوسف زئی کے لئے بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل پر ہار پھول لے کر بھی گئے تھے۔

پی پی رہنما عاجز دھامراہ مکمل بی آر ٹی دیکھنے کا چیلنج دینے والے شوکت یوسف زئی کو بلاتے رہے مگر وہ نہ پہنچے۔

پی پی رہنما عاجز دھامراہ صبح سے شام تک پشاور کی سڑکوں پر گھوم کر مکمل بی آر ٹی منصوبے کو تلاش بھی کرتے رہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

سیاسیات، ذاتیات اور پاکستان پیپلز پارٹی | زوہیب حسن ایڈوکیٹ

تحریر: زوہیب حسن ایڈوکیٹ (سوات پختونخوا) سیاسیات سماج اور جنتا کو درپیش مسائل کا حل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے