منگل , 22 ستمبر 2020
ensdur

شراب کے غیر قانونی پرمٹ جاری کرنے پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نیب طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کرلیا۔

نیب زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، انہیں شراب کے لائسنس غیر قانونی طور پر جاری کرنے پر طلب کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈی جی ایکسائز کے اختیارات کو غیر قانونی طور پر خود استعمال کیا اور لاہور کے ایک نجی ہوٹل کو شراب کا پرمٹ جاری کرنے کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

نواز شریف اتنے بھی “بھولے” نہیں | نصرت جاوید

بسااوقات واقعتا گھبرا جاتا ہوں۔ چند مہربان پڑھنے والے بہت اشتیاق سے اہم ترین سیاسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے