منگل , 2 جون 2020
ensdur
CORONAVIRUS PAKISTAN
76398
  • Sindh 29647
  • Islamabad 2893
  • KP 10485
  • Punjab 27850
  • Balochistan 4514
  • GB 738
  • AJK 271
  • DEATH 1621

مفتی عبدالقوی نے شراب کو حلال قرار دے دیا

ممتاز مذہبی عالم اور پاکستان تحریک انصاف کے علما ونگ کے سربراہ مفتی عبدالقوی نے شراب کے استعمال کو حلال قرار دے دیا۔

اپنے ایک انٹرویو کے دوران مفتی عبدالقوی نے کہا کہ ایسے تمام مشروبات جن میں 40 فیصد سے کم الکوحل ہو وہ حلال ہیں۔ اگر الکوحل معدنیات سے حاصل کی گئی ہے تو اس کی 100 فیصد مقدار بھی حلال ہے۔ مفتی عبدالقوی کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہمارے علماء کرام کے تمباکو والے پان حلال ہیں تو پھر آج کے مشروبات بھی حلال ہیں۔

پبلک ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے الکوحل ریسرچ گروپ کے سینئر سائنسدان ولیم کیر کے مطابق بیئر میں ساڑھے 4 فیصد الکوحل ہوتی ہے۔ وائن میں 11 اعشاریہ 6 فیصد اور شراب میں 37 فیصد الکوحل ہوتی ہے۔

تعارف Editor

یہ بھی چیک کریں

’اگر مگر‘ پالیسی اور شیرو

تحریر: عاصمہ شیرازی میز پر گھومتی گھما دینے والی گیم ’روبکس کیوب‘ یا ’جادوئی پزل‘ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے